Advertisement for Recruitment of Constables Mounted Squad and Driver Constables in Punjab Constabulary Punjab Police.

Download Application Form

Sallary: 37000 to 40000.

Last Date fot Apply: 23.05.2024

عمر 18/25 صرف قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب ڈومیسل رکھنے والے امیدوار آپلائی کر سکتے
درخواست دفتر پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد ضلع شیخوپورہ میں جمع ہونگے

تعلیم میٹرک
قد میل
5.7
قد فیمیل

5.2

میل چھاتی
33/ 34½

متعلقہ ضلع کا ڈومیسل لازمی

دوڑ
میل 1.6 سات منٹ میں
فیمیل 1.6 دس منٹ میں

کاغذات
کوالیفیکیشن
شناختی کارڈ
ڈومیسل
بیان حلفی
بہتر ہو گا پولیس خدمت سینٹر سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا کے فائل کے ساتھ جمع کروا دیں بعد کی پریشانی سے بچ جائیں
نوٹ
ان سب کی کاپی اٹیسٹڈ کروا کہ جمع کروانی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *