Recruitment of Constables (Auto Mechanic) in Motor Transport Wing, Punjab Police.

Download Application Form

Last Date of Apply. 23.05.2024

Salary: 37000 to 40000

Mechanical canstable
عمر 18/28
درخواست دفتر ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ لاہور ( فیروز پور روڈ لاہور) جمع ہونگی اور سارا پراسیس لاہور ہی ہوگا

تعلیم ۔۔میٹرک پلس ایک سالہ ڈپلومہ آٹو موبائل

قد میل
5.7
قد فیمیل

5.2

میل چھاتی
33/ 34½

متعلقہ ضلع کا ڈومیسل لازمی

دوڑ
میل 1.6 سات منٹ میں
فیمیل 1.6 دس منٹ میں

کاغذات
کوالیفیکیشن
شناختی کارڈ
ڈومیسل
بیان حلفی
بہتر ہو گا پولیس خدمت سینٹر سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا کے فائل کے ساتھ جمع کروا دیں بعد کی پریشانی سے بچ جائیں
نوٹ
ان سب کی کاپی اٹیسٹڈ کروا کہ جمع کروانی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *