Recruitment of Constables, Lady Constables and Driver Constables in Punjab Highway Patrol (PHP), Punjab Police.

Download Application Form

Last Date of Apply: 23.05.2024

Salary: 37000 to 40000

PHP
Petroling highway police

عمر 18/25
درخواست متعلقہ رینج میں جمع ہوگی
جو کہ کل میںنےاپنے واٹس ایپ گروپ میں ریجنز کے نام بھیج دیے ہیں
پراسیس بھی متعلقہ رینج میں ہوگا
تعلیم ایف اے

قد میل
5.7
قد فیمیل

5.2

میل چھاتی
33/ 34½

متعلقہ ضلع کا ڈومیسل لازمی

دوڑ
میل 1.6 سات منٹ میں
فیمیل 1.6 دس منٹ میں

کاغذات
کوالیفیکیشن
شناختی کارڈ
ڈومیسل
بیان حلفی
بہتر ہو گا پولیس خدمت سینٹر سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا کے فائل کے ساتھ جمع کروا دیں بعد کی پریشانی سے بچ جائیں
نوٹ
ان سب کی کاپی اٹیسٹڈ کروا کہ جمع کروانی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *