Recruitment of Constables/Lady Constables as Wireless Operator and Driver Constables in Telecommunication, Punjab Police.

Download Application Form

Sallary: 37000 to 40000.

Last Date fot Apply: 23.05.2024

Telecommunications/ wireless operator.
عمر 18/22
درخواست دفتر ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن ،پنجاب لاہور (قربان لائنز لاہور) جمع کرانی ہوگی
اور اوور آل ٹیسٹ بھی لاہور ہی ہونگے
تعلیم ایف اے سائنس

قد میل
5.7
قد فیمیل

5.2

میل چھاتی
33/ 34½

متعلقہ ضلع کا ڈومیسل لازمی

دوڑ
میل 1.6 سات منٹ میں
فیمیل 1.6 دس منٹ میں

کاغذات
کوالیفیکیشن
شناختی کارڈ
ڈومیسل
بیان حلفی
بہتر ہو گا پولیس خدمت سینٹر سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا کے فائل کے ساتھ جمع کروا دیں بعد کی پریشانی سے بچ جائیں
نوٹ
ان سب کی کاپی اٹیسٹڈ کروا کہ جمع کروانی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *