Recruitment of Security Constables in Special Protection Unit (SPU), Punjab Police.

Download Application Form

Last Date Of Apply: 23.05.2024

Salary. 37000 to 40000

SPU
Special protection unit

عمر 18/22
درخواست ڈی آئی جی SPU پنجاب لاہور ( ٹریفک پولیس لائین مناواں لاہور) میں جمع ہونگی اور سارے ٹیسٹ بھی
ادھر لاہور ہونگے
تعلیم میٹرک

قد میل
5.7
قد فیمیل

5.2

میل چھاتی
33/ 34½

متعلقہ ضلع کا ڈومیسل لازمی

دوڑ
میل 1.6 سات منٹ میں
فیمیل 1.6 دس منٹ میں

کاغذات
کوالیفیکیشن
شناختی کارڈ
ڈومیسل
بیان حلفی
بہتر ہو گا پولیس خدمت سینٹر سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا کے فائل کے ساتھ جمع کروا دیں بعد کی پریشانی سے بچ جائیں
نوٹ
ان سب کی کاپی اٹیسٹڈ کروا کہ جمع کروانی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *